بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات: امیدیں اور امکانات کیا ہیں؟ – DW – 18.09.2024
  1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات: امیدیں اور امکانات کیا ہیں؟

صلاح الدین زین
18 ستمبر 2024

بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطہ جموں و کشمیر میں ایک طویل عرصے کے بعد اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یہ پہلے اسمبلی انتخابات ہیں، تو اس پس منظر میں پہلے سے مختلف کیا ہے اور عوام کو اس انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ سری نگر سے ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4ko7g